Hamd – KhedKahani

Dive into an Intriguing World of Songs & Stories with Khed Kahani

Hamd

اے زمین آسمان کے مالک

اے زمین آسمان کے مالِک ساری دنیا جہان کے مالِک تو ہی ہے سب کو پالنے والا کام سب کا نکالنے والا بھوک میں تو ہمیں کھلاتا ہے پیاس میں تو ہمیں پلاتا ہے آنکھ دی تو نے دیکھنے کے لیے کام کرنے کو ہاتھ پاؤں دیے  تیرے قبضے میں سب خدائی ہے تیرے ہی واسطے بڑائی ہے Add Your Heading Text Here 00:00

اے زمین آسمان کے مالک Read More »

Join An Adventurous Journey of Songs & Stories for Children

ساڈی کھیڈ کہانی خالص پاکستانی

بچّوں کے ذخیرہ الفاظ، تلفّظ اور تخیّل کو بہتر بنانے کے لیے اُردو گیتوں اور کہانیوں کی دلچسپ دنیا کی سیر کریں۔

 Copyright © 2024 Khed Kahani

A portion of our profit is to assist ISSRA for public welfare

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop